جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں مسلح شخص کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
کراس فائرنگ میں آرمی کے تین نوجوان زخمی
زخمی سپاہیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا
ملزم محمد حسین کے قبضے سے پارٹی پرچم ، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں
مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں


