پیر, ستمبر 14, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزحامد میر مایوس | عدالتی فیصلوں نے مجھے اپنا مؤقف بدلنے پر...

حامد میر مایوس | عدالتی فیصلوں نے مجھے اپنا مؤقف بدلنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد: (Dailytoday Network) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے عدالتی فیصلوں اور ججز کے کردار پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

حامد میر کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں اور ججز کے کردار کے حوالے سے جو کچھ سامنے آیا، اس نے انہیں شدید مایوس کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ اختلاف کرتے رہے، لیکن آج کی صورتحال نے انہیں اپنے سابق مؤقف پر دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

حامد میر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "اب وہ عمران خان کا سامنا کرتے ہوئے خود سے یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر وہ کس شخص کے لیے اتنی شدت سے لڑتے رہے تھے”۔

تجزیہ کاروں کے مطابق حامد میر کا یہ بیان موجودہ سیاسی و عدالتی صورتحال پر ان کی رائے کی عکاسی کرتا ہے۔

ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر بھی مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے…

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English