منگل, اگست 11, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزبلال یاسین حملہ بریکنگ نیوز اہم خبر بہنوئی حملہ زرائع

بلال یاسین حملہ بریکنگ نیوز اہم خبر بہنوئی حملہ زرائع

بلال یاسین حملہ بریکنگ نیوز اہم خبر
بلال یاسین کے بہنوئی پر حملہ زرائع
لاہور گلبرگ میں مشہور سیاسی رہنما صوبائی وزیر کے رشتہ دار پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا

خواجہ ہارون پارکنگ کے قریب گاڑی کھڑی کر رہے تھے

گاڑی کھڑی کرنے پر جھگڑا پر مسلح افراد نے پتھر اور ڈنڈے مار کر زخمی کیا پولیس

حملے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے
پولیس

خواجہ ہارون کا پارکنگ والوں سے سڑک پر جھگڑا ہوا تھا
ڈی آئی جی آپریشنز
حملے والی کوئی بات نہیں صرف سڑک پر لڑائی جھگڑا ہوا ہے
ڈی آئی جی آپریشز لاہور

لاہور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گاڈی آئی جی آپریشنز لاہور

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English