جمعرات, ستمبر 24, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزجنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی مسلح شخص کوشش ناکام بنا دی گئی

جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی مسلح شخص کوشش ناکام بنا دی گئی

‏جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں مسلح شخص کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

‏کراس فائرنگ میں آرمی کے تین نوجوان زخمی

‏زخمی سپاہیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

‏حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا
‏سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا
‏ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا

‏ ملزم محمد حسین کے قبضے سے پارٹی پرچم ، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں

‏ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English