چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا تھانہ میں وکلا اور پولیس کے جھگڑے کا نوٹس
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب سے واقع کی رپورٹ طلب کرلی
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب کو سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کرنے کا حکم دیدیا
لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں پولیس اور وکلا کے درمیان جھگڑا ہوا تھا


