اتوار, ستمبر 20, 2026
spot_img
ہومدنیااسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتگ ٹیلیفونک گفتگو
رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، ترجمان
دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ کثیرالجہتی فورمز پر بھی قریبی رابطوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا، ترجمان

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English