پیر, اگست 10, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزسات سال بعد سعودی عرب سے آنے والے شہری کا گمشدہ پرس...

سات سال بعد سعودی عرب سے آنے والے شہری کا گمشدہ پرس برآمد

سات سال بعد سعودی عرب سے وطن واپس آنے والے شہری کا گمشدہ پرس برآمد

سعودی عرب سے سات سال بعد وطن واپس آنے والے شہری محمد عظیم کا ایئرپورٹ پر پرس گم ہو گیا

پرس میں 18 ہزار ریال کی خطیر رقم، پاسپورٹ اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا

پرس گم ہونے کی اطلاع ملتے ہی انچارج ایئرپورٹ چوکی یاسر نے فوری کارروائی شروع کر دی

پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی اور دیگر ذرائع کی مدد سے پرس لے جانے والی گاڑی کا سراغ لگا لیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

پولیس نے گاڑی ٹریس کرکے شہری کا گمشدہ پرس، 18 ہزار ریال اور دیگر سامان برآمد کر لیا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی اوورسیز پاکستانی محمد عظیم سے ملاقات،

ڈی آئی جی آپریشنز نے شہری کو گمشدہ پاسپورٹ، نقدی، پرس اور دیگر سامان واپس کر دیا،

گمشدہ سامان واپس ملنے پر شہری نے لاہور پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا اور شکریہ ادا کیا

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English