بدھ, اگست 19, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزعمران خان صرف ہسپتال جائیں گے، آزادی نہیں - صحافی عمر افتخار...

عمران خان صرف ہسپتال جائیں گے، آزادی نہیں – صحافی عمر افتخار کا سیاسی سکون کے لیے اپیل

عمران خان صرف ہسپتال تک واپسی پھر جیل ہوگی
آزادی اور کہیں چلے جانا یہ فضول باتیں ہیں جو تحریک انصاف سوشل میڈیا پر اپنی ہی ساخت کو تباہ کرتے ہیں

تحریر: عمر افتخار
بطور صحافی یہ تسلیم کرنا پڑے گا عمران خان نے ہمت سے ابھی تک وقت گزارا ہے

وہ ایک بہادر انسان اور لیڈر ثابت ہوئے ہیں

ہمیشہ کی طرح ہر چیز خبر اور سیاست کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کرنا یہی چیز پہلے بھی نقصان دہ ثابت ہوئی اور اب بھی۔

آخر عمران خان اس ملک کے شہری ہیں نامور شخصیت ہیں پاکستان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں ہسپتال جانا انکا حق ہے

ایک طویل قید کاٹی ہے ابھی تک اور بہت بہادری سے یہ وقت گزار رہے ہیں
بطور صحافی اس بات کو ماننا پڑے گا۔

پاکستان اور ملکی حالات اور سیاسی صورتحال میں سکون اور آگے بڑھنے کیلے سب کو ایک پیج پر آجانا چاہے تاکہ قوم اور ریاست کیلے آسانیاں ہوں

لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English