جمعرات, ستمبر 10, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزن لیگی حکومت کی عمران خان کی اسپتال منتقلی کی مخالفت، سپریم...

ن لیگی حکومت کی عمران خان کی اسپتال منتقلی کی مخالفت، سپریم کورٹ نے موقف مسترد کر دیا

ن لیگی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کی مخالفت عدالتی ریکارڈ کا حصہ بن گئی

جس عمران خان نے نواز شریف کو سزا یافتہ مجرم ہوتے ہوئے ملک سے باہر بجھوایا اس نواز شریف کی حکومت نے آج سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ عمران کو اسپتال منقتلی کا ریلیف نہیں بنتا ، حتی کہ یہ تک کہا کہ یہ تو درخواست ہی قابل سماعت نہیں ہے

لیکن عدالت نے لکھا ہے کہ ہم نے سرکار کا موقف نہیں مانا کیونکہ ہمیں اس بات کا مکمل احساس ہے کہ ریاست اور عدالت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے کہ حراست میں موجود افراد کی زندگی، صحت، عزت اور سکیورٹی کی حفاظت کی جائے۔….

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English