بدھ, اگست 12, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزبارش کا سلسلہ لاہور ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکار مختلف اہم...

بارش کا سلسلہ لاہور ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکار مختلف اہم شاہراہوں اور مقامات پر

🌧️ ٹریفک ایڈوائزری

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،
لاہور ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکار مختلف اہم شاہراہوں اور مقامات پر موجود ہیں اور ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

شہری دورانِ بارش رفتار کم رکھیں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں، غیر ضروری اوورٹیکنگ سے گریز کریں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔

محفوظ سفر کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English