بدھ, اگست 12, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد خالد سعید کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا...

ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد خالد سعید کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ

ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد خالد سعید کا ماڈل ٹاؤن کچہری کا دورہ

ڈی ایس پی جوڈیشل محمد ارشد۔ریزروانسپکٹر جوڈیشل سید حماد شاہ بھی موجود

ایس پی محمد خالد سعید نےعدالتوں اور بخشی خانے کی سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو سکیورٹی امور پر بریفنگ دی اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی

عدالتوں کے داخلی و خارجی راستوں اور واک تھرو گیٹس۔سکیورٹی آلات کو چیک کیا٫مکمل فنکشنل رکھنے کی ہدایت کی

ایس پی محمد خالد سعید نے قیدیوں کے حفاظتی انتظامات اور سکیورٹی کیمروں کا بھی معائنہ کیا

عدالتوں کی سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے٫کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد خالد سعید

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English