اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات شیئر کیں
معاہدے کا مقصد سٹریٹجک تعاون کو مضبوط بنانا اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ میں کردار ادا کرنا ہے، اسحاق ڈار
ایرانی وزیر خارجہ نے معاہدے کے اہم نکات سے آگاہ کرنے پر اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کیا
دونوں رہنماؤں کا علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کیلئے جاری کوششوں پر بات چیت
دونوں وزرائے خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلفونک گفتگو
متعلقہ


