ہفتہ, اگست 22, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوز"اَلرَّحْـمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ" | ظہورِ محمدِ مصطفےٰ ﷺ کی مناسبت سے لاہور...

"اَلرَّحْـمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ” | ظہورِ محمدِ مصطفےٰ ﷺ کی مناسبت سے لاہور میں عظیم الشان محفلِ سماع کا انعقاد

لاہور: ظہورِ محمدِ مصطفےٰ ﷺ کی بابرکت مناسبت سے لاہور میں ایک روح پرور محفلِ سماع کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔محفلِ سماع کا عنوان "اَلرَّحْـمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ” رکھا گیا ہے۔اس بابرکت محفل کا انعقاد 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی رات کو کیا جائے گا۔تاریخ و وقت:

25 اگست بروز منگل رات 9 بجے سے صبح صادق تکمقام:
امن گھر، جناح پارک، سمن آباد، لاہورمحفل کے میزبان بیرسٹر میاں عامر حسن نے تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی استدعا کی ہے۔یہ محفل نعت خوانی، ذکر و فکر اور درود و سلام پر مشتمل ہوگی جس میں شہر بھر سے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت فرمائیں گے۔منتظمین کا کہنا ہے کہ اس محفل کا مقصد حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو عام کرنا اور عوام کو روحانی سکون فراہم کرنا ہے۔تمام مرد و خواتین کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English