👇 وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سرکاری حج سکیم 2026 کے بنیادی پیکیجز اور سہولیات بمعہ اختیاری سہولیات کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت کے مطابق عازمین حج کے لیے 2 پیکیجز متعارف کرائے گئے ہیں۔🔴 حج پیکیجز اور قیمت 👇لانگ پیکیج: 38 سے 42 دن تقریباً – 12 لاکھ روپےشارٹ پیکیج: 20 سے 25 دن تقریباً – 13 لاکھ روپے🟢 بنیادی سہولیات 👇حکومت کی جانب سے دونوں پیکیجز میں درج ذیل سہولیات شامل ہیں:حج تربیت ویکسینیشنسفری بیگموبائل سمطبی سہولیاتدو طرفہ ہوائی ٹکٹٹرانسپورٹکھانامکہ مکرمہ/مدینہ منورہ میں شیئرنگ رہائش4 سے 6 محرم رشتہ داروں کا فیملی رومٹرانسپورٹایئر کنڈیشنڈ خیمہقربانی5 لیٹر زمزملائف انشورنس (تکافل)لانگ پیکیج 38-42 دن یا شارٹ پیکیج 20-25 دن کا انتخاب🟡 اختیاری سہولیات 👇عازمین اپنی سہولت کے مطابق اضافی سہولیات بھی لے سکیں گے:ڈبل بیڈ روم – صرف مکہ مکرمہ کے لیے – 2 لاکھ 10 ہزار روپے فی فردٹرپل بیڈ روم – صرف مکہ مکرمہ کے لیے – 70 ہزار روپے فی فرد📅 ادائیگی کا شیڈول 👇پہلی قسط: منتخب کردہ حج پیکیج کا 50 فیصد – 18 اگست 2026 سے وصولی کا آغازدوسری قسط: اکتوبر کے پہلے ہفتے میں وصول کی جائے گیوزارت مذہبی امور نے مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن نمبرز بھی جاری کر دیے ہیں:
051-9216980, 051-9216981, 051-9216982, 051-9205696
ویب سائٹ: www.mora.gov.pk
سرکاری حج سکیم 2026: 12 لاکھ سے 13 لاکھ کا پیکیج | بنیادی سہولیات + اختیاری سہولیات کی مکمل تفصیل
متعلقہ


