منگل, اگست 11, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوز14 اگست کو بڑا سرپرائز کیا ہے سعودی عرب اور ترکی سب...

14 اگست کو بڑا سرپرائز کیا ہے سعودی عرب اور ترکی سب کچھ پاکستان میں

14 اگست کو بڑا سرپرائز کیا ہے سعودی عرب اور ترکی سب کچھ پاکستان میں

تحریر: عمر افتخار

افواج پاکستان ایسا سرپرائز دے گی جس سے دشمن حیران رہ جائیں گے

ناصرف جدید ٹیکنالوجی میزائل دیگر چیزیں جو ہم نے اپنی فوج کا حصہ بنائی ہیں بلکہ دیگر ممالک کی افواج بھی ہمارے ساتھ شامل ہیں اور ہم انکے ساتھ

پاکستان کی مکمل صلاحیت ترکی اور سعودی عرب کو حاصل ہوگی اور سعودی عرب اور ترکی کی مکمل فوجی صلاحیت پاکستان کو حاصل ہوگی جس کا نظارہ ہم 14 اگست پر دیکھیں گے

14 اگست کو پاک آرمی اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ دکھانے جا رہی ہے

مطلب کچھ نئے ہتھیار جس سے دشمن کے ہوش اُڑنے والے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا تھا کہ ہم ایک چھوٹی سی جھلک دکھائیں گے اپنی طاقت کی اور سرپرائز کا بھی ذکر کیا تھا

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English