پیر, اگست 10, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ کا ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ کا ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ کا ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ

پرانے ٹیکس کیسز میں نئے جرمانوں پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ماضی کے ٹیکس معاملات پر نئے جرمانے نہیں لگ سکتے، سپریم کورٹ

ٹیکس قوانین کے ماضی سے نفاذ پر سپریم کورٹ کا دوٹوک فیصلہ

پرانے ٹیکس تخمینوں پر نیا مالی بوجھ ڈالنا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ

نئے قانون سے پرانی ٹیکس ذمہ داری بڑھانے کی کوشش مسترد

تیس جون دو ہزار دو تک کے ٹیکس تخمینے نئے جرمانوں سے محفوظ

ٹیکس جرمانہ محض کارروائی نہیں، اضافی مالی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ

واضح قانونی اختیار کے بغیر پرانے کیسز پر نیا جرمانہ نہیں لگ سکتا۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ٹیکس جرمانوں کے ماضی سے نفاذ کا راستہ روک دیا

پرانے مکمل شدہ ٹیکس معاملات دوبارہ نئی ذمہ داری کا شکار نہیں ہوسکتے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ٹیکس قوانین کے ماضی سے نفاذ کی حد مقرر کردی

ایلی للی کیس کا اصول برقرار، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلامک انویسٹمنٹ بینک کیس کا متضاد مؤقف ختم کردیا گیا

سپریم کورٹ نے سابق عدالتی فیصلوں کا قانونی تضاد دور کردیا

برابر حیثیت کا بینچ اختلاف کرے تو معاملہ بڑے بینچ کو جائے، سپریم کورٹ

پانچ رکنی لارجر بینچ نے ٹیکس قوانین پر بڑا فیصلہ جاری کردیا

جسٹس عقیل احمد عباسی نے اہم فیصلہ تحریر کردیا

سپریم کورٹ نے ٹیکس محکمہ کی اپیل مسترد کردی

ٹیکس دہندگان کے لیے سپریم کورٹ کا اہم قانونی ریلیف

پرانے ٹیکس معاملات پر بعد کی قانون سازی کا بوجھ نہیں ڈالا جاسکتا۔ سپریم کورٹ

قانون ماضی میں نئی مالی ذمہ داری پیدا نہیں کرسکتا. سپریم کورٹ

ٹیکس جرمانوں کے ماضی سے نفاذ پر سپریم کورٹ کی واضح ممانعت

پرانے ٹیکس تخمینوں پر نئے قانون کی تلوار نہیں چل سکتی، سپریم کورٹ

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English