اتوار, ستمبر 20, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیسوں میں اضافہ

پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیسوں میں اضافہ

پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیسوں میں اضافہ
پاکستان کے 35 پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
میڈیکل کالجز کی فیس سالانہ 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی
پی ایم ڈی سی کے پاس فیس میں اضافے کے لیے 61 کالجز نے اپلائی کیا تھا، مصطفی کمال
61 میں سے 35 پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے فیسوں میں اضافے کی منظوری دے دی، مصطفی کمال
جن کالجز کے فیسوں میں اضافے کی منظوری دی گئی وہ 18 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ تک ہوگئی، مصطفیٰ کمال
جن کالجز نے اپلائی کیا تھا ان کی آڈیٹ رپورٹس سمیت تمام کوائف مکمل کیے گئے، مصطفیٰ کمال

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English