اسلام آباد: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں صبح 6:45 بجے آگ لگ گئی۔
ذرائع کے مطابق آگ ائیر کنڈیشنر کمپریسر پھٹنے سے لگی۔
اس حادثے میں 15 نومولود بچے پیدائش کے فوری بعد دنیا سے چلے گئے۔
عوام کا ردعمل:
"حکومت ننھے بچوں کو بچا نہیں سکی عوام کو کیا بچائے گی”
"شرم نہیں آتی حکمرانوں کو۔ ایسے ملک چلتے ہیں”
تحریر: عمر افتخار
عمر افتخار لکھتے ہیں:
"ایڈمنسٹریشن بری طرح ناکام۔ نومولود 15 بچے پیدائش کے فوری بعد دنیا سے چلے گئے”
"ہر نظام بری طرح مفلوج ہوچکا ہے”
"کوئی اپنا کام ایمانداری سے نہیں کرنا چاہتا”
"کئی سالوں سے پرانی بلڈنگ، ناقص کارکردگی۔ اتنا بڑا ہسپتال اسلام آباد انتظامیہ”
"اب بس کمیٹی ڈراما کیا جائے گا اور بس”
"ناکام نظام، ناکام ایڈمنسٹریشن”
ڈیلی ٹوڈے اس واقعے کی مزید تفصیلات جاری کرتا رہے گا۔


