بدھ, اگست 26, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد: پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں...

اسلام آباد: پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ/نیونٹل وارڈ میں ائیر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

واقعے کے بعد ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں۔

حکام کے مطابق آگ کی وجہ اور نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ڈیلی ٹوڈے اس افسوسناک واقعے کی مزید تفصیلات جاری کرتا رہے گا۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English