پشاور: خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑی ہلچل، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرا دی گئی۔
ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کو اس وقت 33 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔ اراکین کا کہنا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
سہیل آفریدی کی حکومت اس وقت شدید خطرے سے دوچار ہے۔ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ آنے والے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان رابطوں کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے DAILY TODAY NETWORK کے ساتھ رہیں۔


