جمعہ, جون 12, 2026
Google search engine
ہومقومیحکومت کا توانائی بحران کم کرنے کے لیے قابلِ تجدید توانائی پر...

حکومت کا توانائی بحران کم کرنے کے لیے قابلِ تجدید توانائی پر زور

وفاقی حکومت نے ملک میں بجلی کے بحران اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے قابلِ تجدید توانائی منصوبوں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سولر، ہائیڈرو اور بایو گیس منصوبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت کے مطابق نئے درآمدی ایندھن سے چلنے والے آئی پی پیز نہیں لگائے جائیں گے جبکہ اسمارٹ میٹرز کی تنصیب بھی تیز کی جائے گی تاکہ بجلی چوری اور لائن لاسز کم کیے جاسکیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے آنے والے برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں استحکام اور معیشت میں بہتری متوقع ہے۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین