اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ایک اہم آئینی فیصلہ سنایا۔ آئینی بینچ کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ سیاسی جماعتیں ان ہدایات کی روشنی میں اپنے انتخابات کرائیں گی۔ عدلت نے یہ بھی واضح کیا کہ آئین پاکستان کی جمہوریت کی بنیاد ہے اور اسے برقرار رھنا ضروری ہے۔ فیصلے کا مختلف جماعتوں نے خیر مقدم کیا ہے۔




