اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے نمبرز جاری کردیئے
رواں سال جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کےذریعے28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر موصول ہوئے
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے جولائی 26ء تک مجموعی آمد 13 ارب 65 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک
آر ڈی اے سے موصول فنڈز میں سے 2 ارب 12کروڑ ڈالر بیرون ملک واپس بھیجے، اسٹیٹ بینک
کراچی: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سے 8 ارب 60کروڑ 30 لاکھ ڈالر پاکستان میں استعمال ہوئے اسٹیٹ بینک
کراچی: آر ڈی اے میں خالص قابل واپسی ذمہ داری 2 ارب 92 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک


