جمعہ, اگست 21, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزپنشنرز کیلئے بڑی سہولت، وزیراعظم شہباز شریف نے جدید ’’پروف آف لائف‘‘...

پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، وزیراعظم شہباز شریف نے جدید ’’پروف آف لائف‘‘ نظام لانچ کردی

پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، وزیراعظم شہباز شریف نے جدید ’’پروف آف لائف‘‘ نظام لانچ کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے پنشنرز کیلئے جدید Proof of Life نظام متعارف کرا دیا، جس کے تحت بزرگ، بیمار اور معذور پنشنرز گھر بیٹھے موبائل کے ذریعے چہرے کی شناخت سے اپنی زندگی کی تصدیق کرسکیں گے۔

نئے نظام کا مقصد پنشنرز کو بار بار بینک یا سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی مشکل سے نجات دلانا اور پنشن کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English