جمعرات, اگست 20, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کا علاج: منصور علی خان کا تجزیہ، سزا یافتہ لندن...

عمران خان کا علاج: منصور علی خان کا تجزیہ، سزا یافتہ لندن میں، 7 ماہ رکاوٹیں کیوں؟

معروف اینکر پرسن اور تجزیہ کار منصور علی خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی علاج کے معاملے پر اپنے تازہ وی لاگ میں اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔منصور علی خان کا کہنا تھا کہ سزا یافتہ مجرم لندن تک جا چکے ہیں اور سالوں سے واپس نہیں آئے۔ یہاں تک کہ نجی اسپتال الشفاء بھی موجود ہے، اس کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت دینے میں تاخیر کی گئی۔اینکر پرسن نے اپنے بلاگ میں کہا کہ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وزیر قانون کو اس نکتے پر "ہائی مورل گراؤنڈ” لینا چاہیے تھا۔ ان کا مؤقف ہونا چاہیے تھا: "سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ سر آنکھوں پر۔ ہم عمران خان صاحب کو علاج کی تمام سہولیات فراہم کریں گے۔”منصور علی خان کے مطابق یہ معاملہ بہت پہلے ہی حل ہو جانا چاہیے تھا۔ عمران خان کو سپریم کورٹ تک جانے میں 7 ماہ لگے اور وہاں سے ریلیف لینا پڑا۔ ریلیف ملنے کے بعد بھی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔کریڈٹ: یہ تجزیہ اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں پیش کیا۔

منصور علی خان کا عمران خان کے علاج پر بڑا تجزیہ۔ سزا یافتہ لندن میں، مگر 7 ماہ رکاوٹیں کیوں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود تاخیر پر سوال۔ DailyToday کی رپورٹ

 

DailyToday Network | SECP Registered #0323573
Verified News. No Propaganda.

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English