جمعرات, ستمبر 10, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزانڈیا کی آبی جارحیت ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک سیلابی ریلہ چھوڑ...

انڈیا کی آبی جارحیت ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک سیلابی ریلہ چھوڑ دیا

انڈیا کی آبی جارحیت جاری، سلال ڈیم سے تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک سیلابی ریلہ چھوڑ دیا۔

فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق چناب پر قائم ہیڈمرالہ ، خانکی اور قادر آباد پر پانی کے شدید دباؤ کاخدشہ ہے۔

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English