اتوار, اگست 16, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزامریکا نے ایشیا سے اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز بھی واپس...

امریکا نے ایشیا سے اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز بھی واپس بلا لیا

امریکا نے ایشیا سے اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز بھی واپس بلا لیا۔

امریکا نے ایشیا میں تعینات اپنا آخری طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن بھی واپس بلا لیا۔

یو ایس ایس ابراہم لنکن گزشتہ سال نومبر میں کیلیفورنیا سے بحیرہ جنوبی چین کے لیے روانہ ہوا تھا۔

امریکی بحری جہاز کی واپسی کو ایران پر بڑھتی ہوئی امریکی توجہ اور خطے میں ممکنہ فوجی حکمتِ عملی میں تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English