بدھ, اگست 26, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزپنجاب حکومت نے فحش ڈانس پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ...

پنجاب حکومت نے فحش ڈانس پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی لگا دی

لاہور: محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جن اداکاراؤں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ماہی راجپوت، حنا شیخ، ملائکہ شہزادی، مدیحہ خان، مہک نور، مانو ملتانی، رائمہ مہر اور حسنہ جٹ شامل ہیں۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا مقصد اسٹیج پرفارمنس میں فحاشی اور غیر اخلاقی حرکات کو روکنا ہے۔ ایک ماہ تک یہ اداکارائیں کسی بھی تھیٹر پر پرفارم نہیں کر سکیں گی۔

تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی تھیٹرز میں بڑھتی ہوئی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے DAILYTODAY.COM.pk وزٹ کریں

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English