جمعرات, ستمبر 10, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں بڑی پیش رفت، گوگل کے پاکستان آفس...

پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں بڑی پیش رفت، گوگل کے پاکستان آفس کا باضابطہ افتتاح

پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں بڑی پیش رفت، گوگل کے پاکستان آفس کا باضابطہ افتتاح

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گوگل کے اعلیٰ سطحی وفد نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم نے گوگل کی پاکستان میں موجودگی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، جدید مہارتوں اور ڈیجیٹل معیشت میں نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English