اتوار, اگست 16, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزبنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ بحری جہاز بنانے کا معاہدہ معطل...

بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ بحری جہاز بنانے کا معاہدہ معطل کر دیا پاکستان سے شراکت کرے گا بھارت کو دھچکا؟

بھارت کو بڑا سفارتی و دفاعی دھچکا؟

بنگلہ دیش کے بھارت کے ساتھ جہاز سازی تعاون سے پیچھے ہٹنے اور پاکستان و ترکیہ کے ساتھ دفاعی و بحری تعاون بڑھانے کی اطلاعات سامنے آگئیں۔

خطے میں تیزی سے بدلتے دفاعی تعلقات کے درمیان ڈھاکہ، اسلام آباد اور انقرہ کے بڑھتے روابط کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم جہاز سازی کے بھارتی معاہدے کی معطلی اور پاکستان و ترکیہ سے متبادل شراکت کی مکمل سرکاری تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English