اتوار, اگست 16, 2026
Google search engine
ہومبریکنگ نیوزجشن آذادی/ 03 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند

جشن آذادی/ 03 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند

جشن آذادی/ 03 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند

جشن آزادی: منچلوں، تیز رفتار ڈرائیورز اور خطرناک کرتب دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

دو روز کے دوران 3 ہزار سے زائد کم عمر ڈرائیورز اور منچلوں کی موٹرسائیکلیں بند کر دی گئیں

ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف شہر
کے مختلف تھانوں میں 05 مقدمات درج کروائے گئے

تیز رفتاری، خطرناک کرتب اور روڈ بلاکنگ کرنے والوں کے خلاف 05 مقدمات درج

کار ڈرفٹنگ کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی، 02 مقدمات درج کروائے گئے

جشن آذادی پر ون وے کی خلاف ورزی پر 666 چالان، تین سوار پر 614 چالان کئے گئے

بغیر ہیلمٹ 3351 موٹرسائیکل سواروں کےخلاف بھی کارروائی کی گئی،

جشن آزادی پر شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہی

والدین کم عمر بچوں کو موٹرسائیکلیں دینے سے گریز کریں، سی ٹی او لاہور

ون ویلنگ، ڈرفٹنگ اور خطرناک کرتب کسی صورت قابلِ قبول نہیں، سی ٹی او لاہور

متعلقہ
- Advertisment -
Google search engine

Breaking

  • اردو
  • English