جمعرات, ستمبر 10, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ

فیصل کامران نے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی

سینئر ڈاکٹرزنے ڈی آئی جی آپریشنز کو جوانوں کے علاج ومعالجہ بارے آگاہ کیا

فیصل کامران نے زخمیوں کے اہلخانہ سے بھی ملاقات کی

ڈی آئی جی آپریشنز کی اہلخانہ کو زخمیوں کے بہترین علاج و معالجہ کی یقین دہانی

لاہور پولیس اپنے شہداء، غازیوں کی وارث ہے،ڈی آئی جی آپریشنز

مشکل کی گھڑی میں اپنے شہدا، غازیوں کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، فیصل کامران

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے عناصر اپنے انجام کو پہنچے، ڈی آئی جی آپریشنز

فیصل کامران کی پولیس افسران کو زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات میں معاونت کرنے کی ہدایت

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English