منگل, نومبر 3, 2026
spot_img
ہومبریکنگ نیوزڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ، رائل پام...

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ، رائل پام کلب لاہور میں پروقار تقریب، نامور شخصیات کی شرکت

لاہور (ڈیلی ٹوڈے رپورٹ) ڈیلی لیڈر اخبار اور لیڈر گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

لاہور کے معروف اور پرتعیش رائل پام کلب میں سجی اس پروقار تقریب میں صحافت، کاروبار اور مختلف سرکاری شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور اور اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

تقریب کو رونق بخشنے والوں میں سینئر صحافی محسن گرایا، سینئر صحافی طاہر ملک، سینئر صحافی کاظم خان، سینئر صحافی خرم پاشا اور سینئر صحافی میاں طاہر سمیت کئی اہم کاروباری شخصیات اور سرکاری افسران شامل تھے۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

اس موقع پر ڈیلی ٹوڈے نیٹ ورک کے ایڈیٹر عمر افتخار نے خصوصی طور پر شرکت کی اور چیف ایگزیکٹو ڈیلی لیڈر علی احمد ڈھلوں کو سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

تقریب میں موجود تمام شرکاء نے علی احمد ڈھلوں کی صحافت کے میدان میں گراں قدر خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا، ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں اور مزید کامیابیوں کا اظہار کیا۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور علی احمد ڈھلوں نے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ڈیلی لیڈر کے چیف ایگزیکٹو علی احمد ڈھلوں کی سالگرہ کی پروقار تقریب رائل پام کلب لاہور میں منعقد ہوئی، محسن گرایا، طاہر ملک، کاظم خان، خرم پاشا، میاں طاہر اور عمر افتخار سمیت اہم شخصیات کی شرکت۔

ڈیلی ٹوڈے نیٹ ورک اور dailytoday.com.pk کی پوری ٹیم کی جانب سے علی احمد ڈھلوں کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اور نیک خواہشات۔

متعلقہ
- Advertisment -spot_img

Breaking

  • اردو
  • English