Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsشکاری بھی، کھلاڑی بھی ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے!...

شکاری بھی، کھلاڑی بھی ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے! کسی کا لیڈر کہتا ہے میں اس کی بندوق کی نالی پر ہوں! آصف علی زرداری

جنرل عمر صاحب کے بنگلہ دیش سے لے کر اینگرو تک کی کہانی کیا بیان کروں؟

کسی کا لیڈر کہتا ہے میں اس کی بندوق کی نالی پر ہوں

یہ شکاری بھی ہیں، کھلاڑی بھی ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے

جس ایکسپورٹ کی یہ بات کررہے ہیں وہ تو میں چھوڑ کر گیا تھا

ڈالر کا ریٹ کا انہوں نے کیا حال کردیا ؟

سیاسی یونیورسٹی صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، ہمارے کافی طلبا ادھر گئے ہیں ایک دن واپس آجائیں گے

کسی دن میں نے کتاب یا آرٹیکل لکھ دیا تو پھر اس میں سب کچھ لکھ دیا جائے گا

آپ ووٹ کرائیں، ایسا نہ ہو ہم پھر آپ کی خلاف بھی عدالت سے رجوع کریں

ہم سیاسی لوگوں کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرتے بات کریں گے

ماسوائے ایک شخص کے اس طرف بیٹھے بہت سے لوگوں سے بات چیت ہوسکتی ہے

ہم پاکستان کی خاطر بات چیت کرسکتے ہیں

سپیکر قومی اسمبلی

میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد اسی کی روح کے مطابق کراؤنگا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular