سینٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی پوری کوشش ہے کہ ان کو این آر او مل جائے، امریکی صدر بارک اوبامہ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے بعد آصف زرداری کو کال کی، بارک اوباما نے کہا کہ آصف زرداری نے مجھے مبارک دی اور مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی
ہم اس ملک کی غیرت اور نفس کو جانتے ہیں.
ہمارے روس، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات زبردست ہے، سینیٹر فیصل جاوید کی تقریر کے دروان اپوزیشن سینیٹرز کا”وزرات نہیں ملے گی” کے نعرے
زرداری نے ایبٹ آباد مشن کے بعد اوباما کو کال پر مبارکباد دی، فیصل جاوید
RELATED ARTICLES