Monday, March 27, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsملین کا فراڈ کرنے والے ظفر گوندل عدالت سے فرار

ملین کا فراڈ کرنے والے ظفر گوندل عدالت سے فرار

سابق چئیر مین ای او بی آئی ظفر گوندل سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں مسترد

ملزمان عدالت سے فرار ، گرفتاری سے بچ گئے

ملزمان پر قومی خزانے کو 3700ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

ملزمان کی جانب سے ضمانت کی درخواستوں کی سماعت سپیشل جج سنٹرل راجہ آصف محمود نے کی

ملزمان نے بے ضابطگیاں کرتے ہوئے قومی خزانے کو نقصان پئنچایا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر کلیم اللہ تارڑ

ملزمان نے ای او بی آئی کے منصوبوں میں من پسند افراد کو ٹھیکوں سے نوازا، کلیم اللہ تارڑ

سپریم کورٹ کے حکم پر معاملے کی نومبر 2021 میں معاملے کی ایف آئی آر درج کی گئی، پراسیکیوٹر کلیم اللہ تارڑ

سابق چئیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل سمیت 5 عہدیداروں کی ضمانتیں خارج ہوئیں

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments