Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsبھرپور طریقے سے اقتدار میں لوٹیں گے ،انشاءاللہ، وزیراعظم عمران خان! ...

بھرپور طریقے سے اقتدار میں لوٹیں گے ،انشاءاللہ، وزیراعظم عمران خان! بہترین امیدوار میدان میں اتاریں گے

وزیرِاعظم عمران خان و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف‬ کی زیرِ صدارت مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

قومی اسمبلی کی تحلیل کےبعدآئندہ انتخابات کیلئےامیدواروں کےتعین/ٹکٹوں کی تقسیم کےحوالےسےاہم امور کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم کی صوبائی صدور کو درخواستوں کی وصولی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔

تحریک انصاف وفاقِ پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے، وزیراعظم عمران خان

تحریک انصاف کا ووٹ بنک نہایت تیزی سے بڑھ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

کارکنان انتخابات کی تیاری کریں، وزیراعظم عمران خان

بہترین امیدوار میدان میں اتاریں گے اوربھرپورطریقےسےاقتدارمیں لوٹیں گے،انشاءاللہ“، عمران خان۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments