ریاض الحق حکومت کا گندم کا ٹارگٹ 10 ملین ٹن تھا
فیصلے تاخیر سے کرنے سے گندم کی کاشت کم ہوئی ہے
ملک میں گندم کی پیداوار میں 15 فیصد کمی ہوگی
ملین ڈالرز گندم منگوانے کے لئے اب خرچ کرنا پڑیں گے
اس سال 7 عشاریہ 5 ملین بیلز کاٹن ہوگی
ہم گندم ایکسپورٹ کرنے والا ملک تھے آج ہم باہر سے گندم منگوا رہے ہیں
پاکستان میں گندم کی پیداوار میں 15 فیصد کمی! ملین ڈالرز گندم منگوانے کے لئے اب خرچ کرنا پڑیں گے
RELATED ARTICLES