جب کرکٹ کھیلتا تھا تو میچ کی غلطیوں کے بارے میں سوچتا تھا،وزیراعظم، جو پیکج آج دیا وہ پہلے ہی بزنس کمیونٹی کو دینا چاہیے تھا،وزیراعظم
ملک صنعتوں کی وجہ سےآگے بڑھتا ہے،وزیراعظم عمران خان
لاہور:50سال پہلے ملک تیزی سےآگے بڑھ رہا تھا،وزیراعظم
حکومت منافع کیخلاف پالیسیاں بنائےتو سرمایہ کاری آنا بندہو جاتی ہے،وزیراعظم حکومت میں آتے ہی فیصلہ کیا تھا صنعتوں پرتوجہ دینی ہے،وزیراعظم
کوئی بھی ملک سبزیاں بیچ کر آگے نہیں بڑھ سکتا،وزیراعظم
ہمیں اوپن ایمنسٹی نہیں دینی چاہیےتھی،وزیراعظم عمران خان ہم نےکبھی برآمدات پرتوجہ نہیں دی،وزیراعظم عمران خان ،زرمبادلہ ذخائرکم ہونےسےہمیں آئی ایم ایف جانا پڑا،وزیراعظم
گزشتہ حکومتیں ملکی معیشت درست کرنے میں ناکام رہیں،عمران خان، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے ڈالرز کی کمی ہوجاتی ہے،وزیراعظم
سمال اور میڈیم انڈسٹریز کیلئے پالیسیاں لےکر آئے،وزیراعظم
رکاوٹیں ختم کردیں،اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا،وزیراعظم
پرکشش مراعات کی بنیاد پر سرمایہ کار راغب ہوتے ہیں،عمران خان، ایمنسٹی سے براہ راست فائدہ صنعتی شعبےکو پہنچنا چاہیے تھا،وزیراعظم
ماضی میں طویل مدتی منصوبہ بندی نہ ہونےسےمعاشی نقصان ہوا،وزیراعظم
اوورسیزپاکستانیوں کیلئےہم نےاسپیشل کورٹس بنادیں،وزیراعظم
اوورسیز پاکستانی پلاٹس خریدتےتھےلیکن قبضےہوجاتےتھے،وزیراعظم
بیمارصنعتی یونٹس کی بحالی کیلئےمراعات دی ہیں،عمران خان، شوکت خانم اسپتال بنانےکیلئےاوورسیزپاکستانیوں نےبہت مددکی،وزیراعظم
آئی ٹی انڈسٹری میں بھارت ہم سے بہت آگے نکل گیا،وزیراعظم
ہم نےآئی ٹی انڈسٹری کومراعات ہی نہیں دیں،عمران خان
لاہور:پہلی بارآئی ٹی کمپنیوں کومراعات دےرہےہیں،وزیراعظم
آزادخارجہ پالیسی کیلئےضروری ہےملک اپنےپیروں پرکھڑاہو ہو،وزیراعظم
جوقوم اپنی عزت نہیں کرتی دنیااس کی عزت نہیں کرتی،وزیراعظم
ہم نےاپنےپیروں پرکھڑے ہونے کی کبھی کوشش نہیں کی،وزیراعظم ہم نے پیسےکیلئے دوسروں کی جنگوں میں شرکت کی،وزیراعظم امریکا کوبرا بھلا نہیں کہنا چاہیے ،ہم نےخود اپنے لوگ مروائے،وزیراعظم
دنیامیں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا،اوپر جانا ہے تو محنت کریں،وزیراعظم
سب رکاوٹیں ختم کردیں، اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا، وزیراعظم عمران خان امریکا کوبرا بھلا نہیں کہنا چاہیے ،ہم نےخود اپنے لوگ مروائے، وزیراعظم پاکستان
RELATED ARTICLES