اس ملک کے جمہوری اداروں سے سپیکر سے اپیل ہے کہ ہوش کے ناخن لے
ہم جمہوریت کی بحالی کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں
اگر ہم سیاسی اور معاشی استحکام چاہتے پیں تو واحد طریقہ کار ہے کہ عدم اعتماد ہو
مینڈیٹ کے ساتھ عوام کے مسائل کو حل کریں گے
غیر جمہوری کام کی صورت میں اگلے بیس سال متنازعہ ہونے کا خطرہ ہے
عمران خان کے رونے دھونے سے ہم ملک کی قسمت کو اس طرح کے خطرے میں نہیں ڈال سکتے
اتوار کو ووٹنگ ہے امید ہے کہ غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھایا جائے گا
ادارے اور سپیکر ہوش کے ناخن لیں! بلاول بھٹو زرداری عمران خان کے رونے دھونے سے ہم ملک کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے
RELATED ARTICLES
- Advertisment -