Thursday, December 7, 2023
HomeNational newsقومی فضائی کمپنی کی پرواز کو واٹر گن سیلوٹ دیا گیا دونوں...

قومی فضائی کمپنی کی پرواز کو واٹر گن سیلوٹ دیا گیا دونوں ملکوں کے درمیان پہلی بار فضائی رابطہ شروع

دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلی بار براہ راست فضائی رابطہ ہے‏، پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے باکو پہنچ گئی
قومی فضائی کمپنی کی پرواز کو واٹر گن سیلوٹ دیا گیا
پاکستان سے ہفتے میں اسلام آباد، لاہور سے ایک ایک پرواز باکو جائے گی۔ آذربائیجان سے دو پروازیں پاکستان کے لئے چلیں گی، دونوں ملکوں کے درمیان یہ پہلی بار براہ راست فضائی رابطہ ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments