سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نااہلی کا فیصلہ دینے کا مجاز نہیں تھا۔۔9 فروری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، فیصل واوڈا کی جانب سے ایڈووکیٹ وسیم سجاد نے درخواست دائر کی۔۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔۔۔الیکشن کمیشن کورٹ آف لا نہیں۔۔۔۔الیکشن کمیشن کا یہ تاثر غلط ہے کہ آرٹیکل 63 ون سی کے اطلاق پر آرٹیکل 62ون ایف کا ہوگا۔۔۔آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ڈکلریشن کے لیے ٹرائل کا ہونا ضروری ہے، سعدیہ عباسی کو سپریم کورٹ نے دوہری شہریت پر نا اہل کیا لیکن آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق نہیں کیا
الیکشن کمیشن نااہلی کا فیصلہ دینے کا مجاز نہیں الیکشن کمیشن فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں الیکشن کمیشن کورٹ آف لا نہیں، سابق سینیٹر فیصل واوڈا
RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Recent Comments
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ : کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب
on
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on