Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsفیصل واوڈا کا اپنا کنڈکٹ ہی نااہلی کا باعث بنا! اپیل...

فیصل واوڈا کا اپنا کنڈکٹ ہی نااہلی کا باعث بنا! اپیل مسترد، نااہلی برقرار، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ

فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل مسترد
فیصل واوڈا کی نااہلی برقرار، اسلام آبادہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی اپیل پر فیصلہ سنادیا، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں مداخلت کی کوئی وجہ موجود نہیں، فیصل واوڈا کا اپنا کنڈکٹ ہی موجودہ نتائج کا باعث بنا ہے، ہائیکورٹ
فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد، فیصل واؤڈا نے نااہلی کیس میں کارروائی سے بچنے کے لیے استعفی دیا، اسلام آبادہائیکورٹ
طویل عرصہ تک کمیشن اور کورٹ کے سامنے فیصل واڈا تاخیر کرتے رہے ، فیصل واڈا نے شہریت چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ جمع کرانے سے بھی انکار کیا، فیصل واوڈا کی ذمہ داری تھی کہ دوہری شہریت چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ پیش کرکے اپنی نیک نیتی ثابت کرتے

یہاں مکمل تفصیل پڑھیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments