وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفی منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
سردار عثمان بزدار نئے قائد ایوان منتخب ہونے تک وزیراعلی پنجاب کام کرتے رہیں گے
پنجاب کی تمام کابینہ تحلیل کرنے کا بھی نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
سردار عثمان بزدار کام کرتے رہیں گے! نئے قائد ایوان منتخب ہونے تک نوٹیفکیشن جاری
RELATED ARTICLES
- Advertisment -