Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsامریکی خط وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست...

امریکی خط وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست دائر! فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری، اسد مجید کا نام بھی شامل میں کرنے کی استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ
مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست دائر
فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا
سیکرٹری داخلہ کو وزیراعظم اور وزراء کے خلاف مبینہ خط سے متعلق انکوائری کا حکم دیا جائے، درخواست
درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیراعظم، وزراء اور اسد مجید نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، استدعا

مولوی اقبال حیدر نامی وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular