Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsمتحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم واپس لے لی! واپس...

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم واپس لے لی! واپس لینے کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پشاور وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ
متحدہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم واپس لے لی
تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
پشاور درخواست پرسردار بابک ،خوشدل خان اور ثوبیہ شاہد کے دستخط
پشاور متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی ، پارلیمانی لیڈر اے این پی
تحریک عم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے ،سردار بابک
صوبے کے حقوق دینے کی یقین دھانی پرتحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں،سرداربابک
پشاور نئے پاکستان میں صوبے کو حقوق نہیں ملے توقع ہے اب ملیں گے،سردار بابک

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular