محکمہ تحفظ ماحولیات، پنجاب نے آج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا
پی سی ایس آئ آر لیبارٹریز لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس99ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ تحفظ ماحولیات
ٹائون ہال لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا
ٹائون شپ سیکٹر ٹو میں ائیر کوالٹی انڈیکس 91ریکارڈ کیا گیا
شالے ویلی رینج روڈ، راولپنڈی میں ائیر کوالٹی انڈیکس60ریکارڈ کیا گیا
یہ تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر مرتب کیا گیا ہے