Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsشہباز شریف چوہدری برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف چوہدری برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف چوہدری برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی
ملاقات تین اقساط میں ہوئی
پہلے دور میں دونوں جانب کی قیادت شریک ہوئی
دوسرے دور میں شہباز شریف ، چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی شریک ہوئے، تیسرے دور میں شہباز شریف ، شجاعت حسین پرویز الہی کے ساتھ خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق کو بھی شریک کرلیا گیا.
بعد ازاں رانا تنویر کو بھئ ملاقات میں شریک کرلیا گیا
ملاقات میں شہباز شریف نے اپوزیشن کے فیصلوں بارے اعتماد میں لیا، عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ دیا جائے شہباز شریف، اپ کے حکومت بارے تحفظات بھی سامنے آتے رہتے ہئں اب بڑا فیصلہ کریں شہباز شریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمن بھی اپ سے ملے ہیں شہباز شریف
اپوزئشن یکسو ہے کہ حکومت کو گھر جانا چاہیے
شہباز شریف، ہم سیاسی صورت حال میں پارٹی مشاورت کریں گے چوہدری برادران، آنے والے دن اہم ہیں ہم صورت حال کے تناظر میں غور کے بعد لائحہ عمل اختیار کریں گے چوہدری برادران دونوں جانب کی قیادت نے ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد ملاقات کی.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular