الیکشن کمیشن کا قومی ووٹرز ڈے 7 دسمبر کو بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ
قومی ووٹرز ڈے کی مرکزی تقریب الیکشن کمیشن جبکہ ایوان صدر میں بھی تقریب منعقد ہوگی
ذرائع الیکشن کمیشن
قومی ووٹرز ڈے آپ کا ووٹ”روشن مستقبل کا ضامن” کے عنوان سے منایا جائےگا
قومی ووٹرز ڈے کے حوالے سے ملک بھر کی ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر میں تقاریب منعقدہ کی جائے گی