Wednesday, June 7, 2023
HomeInternational newsدنیا کی خواہشات والے عورتیں بیٹے مال و دولت سونا جائیداد چاہتے...

دنیا کی خواہشات والے عورتیں بیٹے مال و دولت سونا جائیداد چاہتے ہیں! یہ سب دنیا کا سامان ہے

لوگوں کو اپنی خواہشات کے مطابق عورتیں بیٹے مال و دولت سونا زیورات

اور بہترین گھوڑے جائیدادیں پیسے اچھے لگتے ہیں

لیکن یہ سب دنیا ہی کی چیزیں ہیں

اللہ کے پاس بہت کچھ اچھا ہے

اے پیغمبر ان سے کہو کہ جو لوگ پرہیز گار ہیں ان کیلئے اللہ کے پاس باغات بہشت ہیں

نہریں ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے

پاکیزہ بیویاں ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ کی خوشنودی ہے

اور اللہ اپنے سب بندوں کو دیکھ رہا ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments